جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا۔رمضان المبارک میں پیر سے جمعرات تک دفتری اوقات صبح دس بجے سے چار بجے سہ پہر تک ہوگا۔ بروز جمعہ صبح دس سے دن ایک بجے تک دفتری اوقات

کار ہوں گے۔ چھ دن والے دفاتر میں دفتری اوقات کار صبح دس بجے سے دن تین بجے تک ہوں گے۔ چھ دن والے دفاتر میں وقت بروز جمعہ صبح دس بجے سے دن ایک بجے تک ہوگا۔ وفاقی حکومت نے دفتری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…