جوبائیڈن انتظامیہ کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ
راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان تمام فریقین کے باہمی اتفاق رائے پر مبنی”افغان زیر قیادت افغانی ملکیت“امن عمل کی ہمیشہ حمایت کریگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس… Continue 23reading جوبائیڈن انتظامیہ کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ


































