سیالکوٹ کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے جس کا کوئی اخلاقی، انسانی جواز نہیں،وزیر خارجہ
برسلز (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ سیالکوٹ کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے جس کا کوئی اخلاقی، انسانی جواز نہیں،ہمارے آئین اور قانون کے مطابق اقلیتوں کو تحفظ حاصل ہے،اگلے سال پاکستان اور یورپی یونین کیساٹھ سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں کانفرنس کا انعقاد کریں گے ،اگر… Continue 23reading سیالکوٹ کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے جس کا کوئی اخلاقی، انسانی جواز نہیں،وزیر خارجہ
































