بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے، اسد عمر

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح 10 دسمبر کوہوگا، وزیراعظم عمران خان کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں… Continue 23reading وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے، اسد عمر

شہبازشریف کی این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں عوام بھرپور حصہ لینے کی اپیل

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

شہبازشریف کی این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں عوام بھرپور حصہ لینے کی اپیل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں عوام بھرپور حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے مہنگائی، معاشی تباہی اور بے روزگاری کا راستہ روکیں،عوام باتوں، دعووں اور نعروں کے… Continue 23reading شہبازشریف کی این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں عوام بھرپور حصہ لینے کی اپیل

وزیر اعظم کی ایف بی آر کو مبارکباد

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم کی ایف بی آر کو مبارکباد

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم نے ایف بی آر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ نومبر میں 35 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا گیا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد… Continue 23reading وزیر اعظم کی ایف بی آر کو مبارکباد

آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک مشین سے ہوں گے ، شیخ رشید

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک مشین سے ہوں گے ، شیخ رشید

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات اب الیکٹرانک مشین سے ہوں گے کیوں کہ یہ اب قانون بن گیا ہے ، شکر ہے اللہ نے ہمیں نالائق اور نااہل اپوزیشن دی ہے، 24 گھنٹے ٹی وی کو میٹیریل دینا بڑا مشکل ہے،40 حلقوں کا فیصلہ اوور… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک مشین سے ہوں گے ، شیخ رشید

این سی او سی اجلاس : ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

این سی او سی اجلاس : ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) نے کورونا ویکیسنیشن کے حوالے سے سخت اقدامت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تین کیٹیگریز کے لیے بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری دیدی جبکہ ویکسینیشن نہ کرانیوالے افراد کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات… Continue 23reading این سی او سی اجلاس : ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں کمی عوام کیلئے ’لولی پاپ‘ ہے، شہباز شریف

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

تیل کی قیمتوں میں کمی عوام کیلئے ’لولی پاپ‘ ہے، شہباز شریف

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی عوام کے لئے ’لولی پاپ‘ ہے، حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا عوام کوفائدہ دے، عوام کو چکر نہ دے،مہنگائی کا بلند ترین سطح پر پہنچنا معیشت… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں کمی عوام کیلئے ’لولی پاپ‘ ہے، شہباز شریف

افغانستان کا مستقبل افغانستان کے ہاتھ میں ہے، طارق فاطمی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

افغانستان کا مستقبل افغانستان کے ہاتھ میں ہے، طارق فاطمی

اسلام آباد ( آن لائن )سابق معاون خصوصی برا ئے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے مفادات کے لیے افغانستان میَں کسی دوسرے ملک کو نقصان پہنچانے کا حق نہیں ہے، افغانستان کا مستقبل افغانستان کے ہاتھ میں ہے ۔ روس افغانستان تعلقات کے عنوان سے لیکچر سے خطاب کرتے… Continue 23reading افغانستان کا مستقبل افغانستان کے ہاتھ میں ہے، طارق فاطمی

وزیر اعظم عمران خان کی نواز شریف کو عاصمہ جہانگیر کونفرنس میں مدعو کرنے پر کڑی تنقید

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان کی نواز شریف کو عاصمہ جہانگیر کونفرنس میں مدعو کرنے پر کڑی تنقید

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مدعو کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی، جب لیڈر ملک کا پیسہ چوری کرتا ہے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی نواز شریف کو عاصمہ جہانگیر کونفرنس میں مدعو کرنے پر کڑی تنقید

ملک کے تین اہم اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک کے تین اہم اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ

اسلام آباد( آن لائن ) ملک کے تین اہم ترین اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔حساس اداروں نے تینوں اداروں کو سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے تین اہم ادارے جن میں ایف آئی اے، نادرا اور ایف بی… Continue 23reading ملک کے تین اہم اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ

Page 210 of 3660
1 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 3,660