وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات ، صوبے میں امن وامان ،ترقیاتی منصوبوں سے متعلق گفتگو
لاہور( آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت راولپنڈی کے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے، اللہ کے فضل و کرم سے امن و عامہ کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بات چیت کے دوران کیا جنہوں… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات ، صوبے میں امن وامان ،ترقیاتی منصوبوں سے متعلق گفتگو































