مری کا نیا نام رکھنے کی تجویز سامنے آگئی
لاہور( این این آئی)مری کا نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز سامنے آ گئی، سیاحتی علاقے کے لئے کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھی قائم کرنے کی باضابطہ تجویز پیش کر دی گئی۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ضلع کے قیام اور کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کیلئے ہدایات جاری کردیں۔ ضلع کوہسار سیاحتی لحاظ سے پاکستان… Continue 23reading مری کا نیا نام رکھنے کی تجویز سامنے آگئی






























