بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کی نالائقی سے معصوم شہری زندگی سے محروم ہوگئے، آصف زرداری

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہاہے کہ مری میں حکومت کی نالائقی سے معصوم شہری زندگی سے محروم ہوگئے۔مری میں شدید برفباری اور سردی کے باعث بڑی تعداد میں اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک

چیئرمین آصف زرداری نے کہاکہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالی جاں بحق افراد کی مغفرت اور ان لواحقین کو صبر عطا کرے۔انہوں نے کہاکہ مری میں حکومت کی جانب سے بروقت اقدامات نہ کرنا قابل افسوس ہے، حکومت کی نالائقی اور نااہلی سے ہی معصوم شہری زندگی سے محروم ہوگئے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…