وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہمارے حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیدادیں لیں جہاں برطانوی وزیراعظم بھی نہیں لے سکتا،پاکستان اس وقت ترقی کرے گا جب نچلا طبقہ اوپر آئیگا، چین نے بھی غریب طبقے کو اوپر اٹھا کر ترقی کی،ہم نے بلوچستان کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے،… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

































