اگر جج اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کا ذمہ دار نہیں تو سیاستدان کا احتساب کیسے ممکن ہے؟فروغ نسیم کے بعد وفاقی فواد چودھری نے بھی سوال اٹھا دیا
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ عدلیہ کو عالمی رینکنگز میں اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیرقانون فروغ نسیم کا سوال اہم ہے… Continue 23reading اگر جج اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کا ذمہ دار نہیں تو سیاستدان کا احتساب کیسے ممکن ہے؟فروغ نسیم کے بعد وفاقی فواد چودھری نے بھی سوال اٹھا دیا

































