شوگر سکینڈل ڈاکٹر رضوان کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ایف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان کو شوگر سکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنےکا حکم دے دیا۔جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پیغام دیا ہےکہ ڈاکٹر رضوان اپنی ٹیم کے ساتھ شوگر اسکینڈل کی تحقیقات جاری رکھیں تاہم ان کی ٹیم ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے ابوبکرخد ابخش… Continue 23reading شوگر سکینڈل ڈاکٹر رضوان کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی جاری رکھنے کا حکم



































