بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان کے حوالے سے چین کے ساتھ ہماری مشاورت رہی ہے اور رہے گی،شاہ محمود قریشی

datetime 7  فروری‬‮  2022

افغانستان کے حوالے سے چین کے ساتھ ہماری مشاورت رہی ہے اور رہے گی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان کے حوالے سے چین کے ساتھ ہماری مشاورت رہی ہے اور رہے گی،عالمی برادری کو خطے کے امن و استحکام کیلئے، ڈوزئیر میں موجود ناقابل تردید شواہد کی روشنی میں بھارت کے مذموم عزائم کا نوٹس لینا چاہیے،روس کے ساتھ ہمارے… Continue 23reading افغانستان کے حوالے سے چین کے ساتھ ہماری مشاورت رہی ہے اور رہے گی،شاہ محمود قریشی

اپوزیشن نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا‘ عثمان بزدار

datetime 7  فروری‬‮  2022

اپوزیشن نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا‘ عثمان بزدار

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدر نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا، وقت نے ثابت کیا وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے بروقت فیصلے کئے۔اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن رہنمائوں کو یاد رکھنا چاہیئے دکھی انسانیت کی خدمت… Continue 23reading اپوزیشن نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا‘ عثمان بزدار

حکمرانوںکی جو کرتوتیں ہیں اس کی وجہ سے انہیں خوفزدہ ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف

datetime 7  فروری‬‮  2022

حکمرانوںکی جو کرتوتیں ہیں اس کی وجہ سے انہیں خوفزدہ ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکمرانوںکی جو کرتوتیں ہیں اس کی وجہ سے انہیںخوفزدہ ہونا چاہیے ،حکومت گھر جائے گی یا نہیں یہ تو خدا کی ذات جانتی ہے لیکن ہم اپنی طر ف سے پوری کوشش کریں گے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو… Continue 23reading حکمرانوںکی جو کرتوتیں ہیں اس کی وجہ سے انہیں خوفزدہ ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف

حکو مت کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ ہو سکتا ہے ، رانا ثناء اللہ

datetime 7  فروری‬‮  2022

حکو مت کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ ہو سکتا ہے ، رانا ثناء اللہ

مکوآنہ (این این آئی )حکو مت کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ ہو سکتا ہے عمرا ن خا ن کی حکومت کو ہر وقت خطرے میں ہیں کسی وقت بھی حکو مت کے خلا ف عدم اعتما د ہو سکتا ہیں ،حکومت سے نجات صرف اپوزیشن نہیں حکومتی ارکان بھی چاہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے… Continue 23reading حکو مت کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ ہو سکتا ہے ، رانا ثناء اللہ

عالمی طاقتوں سے پاک ،بھارت تعلقات دوبارہ قائم کرنے کیلئے دبائو ڈالنے کا مطالبہ

datetime 7  فروری‬‮  2022

عالمی طاقتوں سے پاک ،بھارت تعلقات دوبارہ قائم کرنے کیلئے دبائو ڈالنے کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)انٹرنیشنل کرائسز گروپ (آئی سی جی)کی کشمیر تنازع پر تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بڑی عالمی طاقتوں کو بھارت اور پاکستان پر باہمی احترام اور پرامن تعلقات کی بحالی کے لیے دبائو ڈالنا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ان دونوں ہمسایہ ممالک کو چاہیے… Continue 23reading عالمی طاقتوں سے پاک ،بھارت تعلقات دوبارہ قائم کرنے کیلئے دبائو ڈالنے کا مطالبہ

افعان عوام کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان سے طورخم کے راستے خوردنی اور غیر غذائی اشیاء کے 20 ٹرالر بھیج دیئے گئے

datetime 7  فروری‬‮  2022

افعان عوام کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان سے طورخم کے راستے خوردنی اور غیر غذائی اشیاء کے 20 ٹرالر بھیج دیئے گئے

اسلام آباد(این این آئی)مسلم ہینڈز نے پاک افغان تعاون فورم اور حکومت پاکستان کے اشتراک سے 350 ٹن خوردنی اشیاء اور ونٹر کٹس سے لدے 20 ٹرالر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کیلئے روانہ کیے ہیں اس سلسلے میں ایف نائن پارک، اسلام آباد میں ان ٹرالرز کو افغانستان روانہ کرنے کیلئے ایک تقریب… Continue 23reading افعان عوام کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان سے طورخم کے راستے خوردنی اور غیر غذائی اشیاء کے 20 ٹرالر بھیج دیئے گئے

فواد چوہدری کا مستقبل جماعت اسلامی ہوگی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 7  فروری‬‮  2022

فواد چوہدری کا مستقبل جماعت اسلامی ہوگی، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف قائدین کی ملاقات سے فواد چوہدری کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔حسن مرتضی نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان حکومت کے خاتمے کے بعد فواد چوہدری کا مستقبل جماعتِ اسلامی ہوگی۔انہوں… Continue 23reading فواد چوہدری کا مستقبل جماعت اسلامی ہوگی، تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں،اسٹرٹیجک شراکت داری مثالی نوعیت کی حامل ہے، وزیر خارجہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں،اسٹرٹیجک شراکت داری مثالی نوعیت کی حامل ہے، وزیر خارجہ

بیجنگ( آن لائن ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں،اسٹرٹیجک شراکت داری مثالی نوعیت کی حامل ہے۔ امن اور خوشحالی کے شراکت دار کی حیثیت سے ، دونوں ممالک پورے خطے کے امن، استحکام اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم… Continue 23reading پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں،اسٹرٹیجک شراکت داری مثالی نوعیت کی حامل ہے، وزیر خارجہ

دہشت گردوں کے سرپرستوں، ساتھیوں اوران کے سہولت کاروں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

datetime 6  فروری‬‮  2022

دہشت گردوں کے سرپرستوں، ساتھیوں اوران کے سہولت کاروں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

ٹانک(این این آئی)سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خودکش بمبار مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک کے علاقے ڈیال روڈ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، آپریشن کے دوران ایک خودکش بمبار… Continue 23reading دہشت گردوں کے سرپرستوں، ساتھیوں اوران کے سہولت کاروں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

Page 197 of 3660
1 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 3,660