بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حکمرانوںکی جو کرتوتیں ہیں اس کی وجہ سے انہیں خوفزدہ ہونا چاہیے ‘ شہباز شریف

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکمرانوںکی جو کرتوتیں ہیں اس کی وجہ سے انہیںخوفزدہ ہونا چاہیے ،حکومت گھر جائے گی یا نہیں یہ تو خدا کی ذات جانتی ہے لیکن ہم اپنی طر ف سے پوری کوشش کریں گے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک کے اندرتباہی کی ہوئی ہے ، کرپشن،

نا اہلی ہے ، غریب آدمی کو تباہ حال کر دیا ہے اور مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے ، کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں او ریہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کہہ رہی ہے ، اس سے یہ خوفزدہ نہیں ہوں گے تو کیا ہوگا ۔ انہوں نے اس سوال کہ حکومت گھر چلی جائے گی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ تو خدا کی ذات کو علم ہے لیکن ہماری پوری کوشش ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…