چائنہ میں پاکستانی ایمبیسی کے ذریعے کیوں خریداری کی گئی؟کیش کس کو دیا گیا کس نے وصول کیا معلوم نہیں،تمام معاملات میں گڑبڑ ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے کورونا وائرس از خونوٹس کیس کی سماعت کے دوران این ڈی ایم اے کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ این ڈی ایم اے کے تمام معاملات میں گڑ بڑ ہے،چائنہ میں پاکستانی ایمبیسی کے ذریعے خریداری کیوں… Continue 23reading چائنہ میں پاکستانی ایمبیسی کے ذریعے کیوں خریداری کی گئی؟کیش کس کو دیا گیا کس نے وصول کیا معلوم نہیں،تمام معاملات میں گڑبڑ ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس




































