بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کی ریاض میں سعودی عرب کی اہم شخصیت سے ملاقات ،جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑا بیان دیدیا

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی مسلح افواج کے سربراہ نے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی،افغان امن عمل اورباہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی،افغان امن عمل اورباہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دفاعی سیکیورٹی سمیت فوجی تعاون کے امورپربھی تفصیلی بات چیت کے علاوہ آرمی چیف نے فوجی تعاون کومزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور کہاکہ پاک سعودی عرب تعاون کے خطے میں امن،سیکیورٹی پرمثبت اثرات ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی مسلح افواج کے سربراہ نے آرمی چیف کوتعاون کی یقین دہانی کرائی ۔لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی نے کہاکہ سعودی عرب امن کیلئے تمام اقدامات کی حمایت کرتا رہیگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…