بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہتک عزت سول قانون ہے ،تہمت،تضحیک اور بہتان اسلامک لاء کے واضح قوانین ہیں ، جرم پرسخت سزائیں ہیں، چوہدری فواد حسین

datetime 23  فروری‬‮  2022

ہتک عزت سول قانون ہے ،تہمت،تضحیک اور بہتان اسلامک لاء کے واضح قوانین ہیں ، جرم پرسخت سزائیں ہیں، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (ااین این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہتک عزت سول قانون ہے لیکن تہمت،تضحیک اور بہتان اسلامک لاء کے واضح قوانین ہیں اور اس جرم پرسخت سزائیں ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خصوصاًسورہ النِسا میں خواتین پر تہمت تو حدہیلہذاٰ… Continue 23reading ہتک عزت سول قانون ہے ،تہمت،تضحیک اور بہتان اسلامک لاء کے واضح قوانین ہیں ، جرم پرسخت سزائیں ہیں، چوہدری فواد حسین

وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر 23 تا 24 فروری روس کا دورہ کریں گے

datetime 21  فروری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر 23 تا 24 فروری روس کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر 23 تا 24 فروری روس کا دورہ کریں گے، کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ روس جائے گا،وزیراعظم کے ہمراہ روس جانے والوں میں شاہ محمود قریشی، حماد اظہر، اسد عمر، عبدالرزاق داؤد، معید یوسف اور عامر کیانی شامل ہوں گے۔تفصیلا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر 23 تا 24 فروری روس کا دورہ کریں گے

ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے پاکستان کو بچوں سے متعلق حقوق کے تحفظ کے حوالے سے کئی چیلنجز کا سامنا ہے،مخدوم شاہ محمود قریشی

datetime 21  فروری‬‮  2022

ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے پاکستان کو بچوں سے متعلق حقوق کے تحفظ کے حوالے سے کئی چیلنجز کا سامنا ہے،مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)یونیسف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر محترمہ کیتھرین رسل نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کی سہولت کی فراہمی بارے گفتگو کی گئی ۔ پیر کو ہونے والی ملاقات میں وزیر خارجہ نے بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیسف ذمہ داریاں سنبھالنے… Continue 23reading ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے پاکستان کو بچوں سے متعلق حقوق کے تحفظ کے حوالے سے کئی چیلنجز کا سامنا ہے،مخدوم شاہ محمود قریشی

صحافی محسن جمیل بیگ کے گھر پر حملہ کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

صحافی محسن جمیل بیگ کے گھر پر حملہ کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ مارنے سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اپنا بیان حلفی عدالت میں جمع… Continue 23reading صحافی محسن جمیل بیگ کے گھر پر حملہ کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پیکا آرڈیننس فیک حکومت بچانے کیلئے ہے، جے یو آئی

datetime 21  فروری‬‮  2022

پیکا آرڈیننس فیک حکومت بچانے کیلئے ہے، جے یو آئی

اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ن)پیکا صدارتی آرڈیننس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیکا آرڈیننس فیک حکومت بچانے کیلئے ہے۔ مرکزی ترجمان جے یوآئی اسلم غوری نے اپنے بیان میں کہاکہ فیک اعظم عمران خان کو آرڈیننسوں سے بچایانہیں جاسکتا، فیک نیوز پر مقدمہ کرنا ہے تو عمران… Continue 23reading پیکا آرڈیننس فیک حکومت بچانے کیلئے ہے، جے یو آئی

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد عوام کا معاشی قتل ہے‘ شہباز شریف

datetime 16  فروری‬‮  2022

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد عوام کا معاشی قتل ہے‘ شہباز شریف

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،پاکستان کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت 159 روپے سے زائد کرنے کا سہرا اس حکومت… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد عوام کا معاشی قتل ہے‘ شہباز شریف

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ عدالت عالیہ نے نے پٹیشنر سے سوال کیا ہے کہ کاغذات نامزدگی سے قبل شہریت چھوڑی تھی یا نہیں؟، کل تک اس عدالت میں امریکی… Continue 23reading فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

پیپلز پارٹی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

پیپلز پارٹی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہی وقت پیٹرول کی قیمت میں 8 فیصد زائد اضافہ عوام دشمن حکومت ہی کر سکتی ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے اور… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا ایک اور پیٹرول بم گرا دیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا ایک اور پیٹرول بم گرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی سسک سسک کر زندگی گزار رہے ہیں، حکومت نے ان پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اور بم گرا دیا۔پیٹرول… Continue 23reading حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا ایک اور پیٹرول بم گرا دیا

Page 195 of 3660
1 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 3,660