پی آئی کی ٹورنٹو پرواز پر تعینات فضائی میزبان ہوٹل سے غائب ہو گیا

24  جنوری‬‮  2022

کراچی(این این آئی) پی آئی کی ٹورنٹو پرواز پر تعینات فضائی میزبان ہوٹل سے غائب ہو گیا ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ کینیڈا سے مسافروں کو لے کر نکلنے کی تیاری میں ہی تھا کہ انتظامیہ کو علم ہوا کہ عملے کا ایک رکن موجود نہیں ہے۔انتظامیہ کو اطلاع ملی کے اسلام آباد سے پرواز نمبر پی کے 781 میں

ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات فلائٹ اسٹیورڈ وقار احمد جدون ہوٹل سے ہی غائب ہے، جو دیگر عملے کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ذرائع نے بتایاکہ فضائی میزبان کی عدم موجودگی کے بارے میں ایئرلائن ہیڈ آفس حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔ لاپتہ فضائی میزبان مبینہ طور پر امیگریشن حصول کی غرض سے غائب ہوا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…