پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60لاکھ تک پہنچ گئی ، انسٹا گرام پر عمران خان 60لاکھ فالوورز حاصل کرنے والے ملک کے پہلے سیاستدان ہیں ۔ عمران خان کے انسٹا گرام

اکائونٹ پر اب تک 12ہزار سے زائد انسٹا پوسٹس شیئر کی گئی ہیں ۔ دوسری جانب عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔قومی موقر نامے شائع خبر کے مطابق، عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت نے اپنے کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے میں گزشتہ تمام حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…