ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا

datetime 21  اپریل‬‮  2021 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق دھماکہ جناح روڈ سرینا چوک کے قریب ہوا،زخمیوں کو طبی

امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا، دھماکے کے بعد علاقے کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…