برآمدات میں اضافے کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، وزیر اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ ہی ملک کو معاشی بحران سے نکال سکتا ہے، ملک سے محض سبزیاں یا دیگر چھوٹی چیزیں ہی برآمدات ہوتی ہیں جس سے ترقی کا سفر شروع نہیں ہوسکتا ہے،ملک اسی صورت میں ترقی کرے گا جب صنعتی شعبوں کو… Continue 23reading برآمدات میں اضافے کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، وزیر اعظم


































