کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر
اسلام آباد( آن لائن ) وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور اب 25 دسمبر سے کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں اسدعمر نے کہا کہ کل کراچی گرین… Continue 23reading کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر


































