موجودہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے کے باعث ملک میں گیس بحران آیا، شوکت ترین کاعتراف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے کے باعث ملک میں گیس بحران آیا۔ ایک انٹرویومیں مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے ملک میں گیس بحران آیا، شوکت ترین نے… Continue 23reading موجودہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے کے باعث ملک میں گیس بحران آیا، شوکت ترین کاعتراف