خیبرپختونخوا کے زلزلہ زدہ علاقوں میں سکولوں کی عدم تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے زلزلہ زدہ علاقوں میں سکولوں کی عدم تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کر دی۔ عدالت عظمی نے ارتھ کوئیک ری کنسٹرکشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن اتھارٹی ( ایرا ) کو تمام زیرتعمیر منصوبے جون 2022ئ تک مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت عظمی نے کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے زلزلہ زدہ علاقوں میں سکولوں کی عدم تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت


































