جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

بینظیر بھٹو کی شہادت پاکستان ہی نہیں دنیا کی تاریخ کا ایک سانحہ ہے ‘ شہباز شریف

datetime 27  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہبازشریف نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 14 ویں برسی پر سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، بختاور، آصفہ اور دیگر تمام وابستگان، پارٹی رہنمائوں اور کارکنان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتیہوئے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم، جمہوریت کی ایک دلیر آواز اور ایک بہادر

و مقبول عوامی قائد تھیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت پاکستان ہی نہیں دنیا کی تاریخ کا ایک سانحہ ہے جس کے پراسرار عوامل پر اب تک پردہ پڑا ہوا ہے۔ ہم محترمہ بے نظیر بھٹو کی ملک وقوم اور جمہوریت کے لئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین ووابستگان کو صبرجمیل دے۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…