بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں، اسد عمر

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )سربراہ نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔ سربراہ این سی او سی کا کہنا ہے کہ کراچی میں اومی کرون ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔وفاقی وزیر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ماسک کا استعمال کورونا سے بچنیکا بہترین طریقہ ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…