بجلی ،پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی جیب پر ڈاکہ ہے‘بلاول بھٹو
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں چار روپے سے زائد اضافے کے بعد اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے سے زائد کا اضافہ عوام کا معاشی قتل اورعوام کی جیب پر ڈاکہ ہے،حکمرانوں کو علم ہونا چاہیے کہ بجلی اور پیٹرول… Continue 23reading بجلی ،پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی جیب پر ڈاکہ ہے‘بلاول بھٹو































