بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عوام تیار ہوجائیں ! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوا دی

datetime 14  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں (آج)منگل کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے ،اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول ساڑھے8روپے فی لیٹر اور ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے اضافے کی ورکنگ موجودہ

لیوی کی بنیاد پر کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اگر وفاقی حکومت نے لیوی بڑھائی تو اضافہ اس سے زیادہ بنے گا ۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں مزید کمی کے امکانات کم ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان (آج) منگ لکو کیا جائے گا ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…