بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ذاتی زندگی پر حملے ۔۔۔ عمران خان نے مخالفین کو واضح پیغام دے دیا

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ذاتی حملوں پر مشتمل سوشل میڈیا مہم پر سخت ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مادر پدر آزادی خطرناک ہے، ایسے رجحان کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی۔ذرائع کے مطابق پیر کو وزیراعظم عمران خان کی

زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بلدیاتی انتخابات، اور سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نے بتایاکہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں کہیں نہیں جا رہے،اپوزیشن کے بیانیے کا مقابلہ کارکردگی سے کریں۔ عمران خان نے کہاکہ ڈیمز، ہیلتھ کارڈ، احساس اور کامیاب جوان پروگرام کی کامیابیوں پر بات کریں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ فلاحی منصوبوں سے متعلق حکومتی اقدامات کو عوامی سطح پر اجاگر کریں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ذاتی حملوں پر مشتمل سوشل میڈیا مہم پر سخت اظہار ناراضگی کیا اور کہاکہ ذاتی حملوں پر مشتمل مہم گھٹیا اور ناقابل برداشت ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ مادر پدر آزادی خطرناک ہے، ایسے رجحان کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…