پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہو گئے

datetime 7  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمرا خان (آج)روضہ رسول ؐپر حاضری دینگے ، اتوار کو عمرہ ادا کرینگے ۔وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پرسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب پہنچے ،۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید گورنر سندھ عمران اسماعیل و دیگر بھی وزیراعظم کے ساتھ تھے۔وزیراعظم عمران خان (آج)ہفتہ کو روضہ رسول ؐ پرحاضری دیں گے اور اتوارکوعمرہ اداکریں گے۔

اور اتوارکوعمرہ اداکریں گے۔ذرائع کے مطابق تین روزہ دورے کے دوران دوطرفہ تعاون، اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔وزیراعظم سعودی حکام کے ساتھ سعودی عرب میں پاکستانیوں کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔وزیراعظم عمران خان او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف، ورلڈ مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل محمد بن الکریم العیسیٰ اور حریمین شریفین کے پیش اماموں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم عمران خان آج شام جدہ پہنچیں گے۔ وزیر اعظم کی مصروفیات میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، ایم او یوز پر دستخط اور دونوں طرف کے وفود کی ملاقاتیں بھی مصروفیات میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…