وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا
اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد سے ورچوئلی کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-2 (کے-2) کا افتتاح کردیا۔ وزیرا عظم کا کہنا ہے مجھے خوشی ہے کہ 11 سو میگا واٹ کا نیوکلیئر پاور پلانٹ نہ صرف بجلی پیدا کرے گا بلکہ کلین انرجی پیدا کرے گا۔ ہمارا قومی احتساب بیورو… Continue 23reading وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا


































