ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

’’جہانگیر ترین ہم خیال گروپ اورپنجاب کا معاملات‘‘ وزیراعظم نے سیاسی صورتحال کی مانیٹرنگ شروع کردی

datetime 21  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ترین ہم خیال گروپ اورصوبہ پنجاب کا معاملات،وزیراعظم عمران خان نے سیاسی صورتحال کی مانیٹرنگ شروع کردی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان (آج) ہفتہ کو لاہور کا ایک روزہ دورہ بھی کریں گے ،صوبائی بجٹ، مہنگائی کے خلاف

اقدامات اورحکومت کارکردگی بارے بات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو مختلف ترقیاتی منصوبوں اور حکومتی ترجیحات بارے آگاہ کیا جائے گا ،وزیر اعظم لاہور میں حکومتی امور اور پارٹی کے معاملات پر بریفنگ لیں گے ۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی اور گورنر پنجاب کی ملاقات بھی ہوگی ،صوبے میں نئی سیاسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے لائحہ عمل طے کیا جائے گا ،وزیراعظم کوترین گروپ کے تحفظات اور مطالبات دی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…