تحریک انصاف نے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیب قانون میں ترامیم کی مزاحمت کی ہدایت کی ہے ۔ پیر کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نیب قانون میں ترامیم پر مفصل بریفنگ دی گئی ۔ اجلاس کے دوران پارٹی رہنماؤں کی جانب سے کالی… Continue 23reading تحریک انصاف نے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا






























