بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

آج کل نااہلوں کا حال ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کا ہے، ڈاکٹر شہباز گل

datetime 9  اگست‬‮  2021 |

اسلام  آباد (آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوے کہا ہے آج کل نااہلوں کا حال ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا اپنی نالائقی کی بدولت معیشت کا بھٹہ گول کرنے والے مہنگائی کے راگ آلاپ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا نااہلوں کی ڈیوٹی روزمرہ معاملات میں پروپیگنڈا کرنے کی لگائی گئی ہے۔کرپشن اور منی لانڈرنگ کا بھگوڑا مجرم جعلی نظریاتی ہے۔ انہوں نے کہا نااہل لیگ کا اصل مقصد انتخابی اصلاحات سے فرار ہے۔ انہوں نے کہا صحت کا بجٹ میٹرو میں لگا کر کمیشن کھانے والے کس منہ سے صحت پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا 2018 میں معیشت کو گروی رکھوانے والے اور ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلنے والی ن لیگ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…