خرم دستگیر خان کی ایران کے وزیر توانائی سے ملاقات ، مختلف امورپر غور
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خان نے تہران میں ایران کے وزیر توانائی علی اکبری محرابیان سے ون آن ون ملاقات کی جس کا مقصد دونوں پڑوسیوں کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کی راہیں بڑھانا تھا۔دونوں اطراف نے پولن سے گوادر تک بجلی کی فراہمی کے مختلف… Continue 23reading خرم دستگیر خان کی ایران کے وزیر توانائی سے ملاقات ، مختلف امورپر غور


































