بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اب بہت جلد زبردستی کرسی پر بیٹھنے والوں سے آپ کی جان چھوٹنے والی ہے، اسد عمر

datetime 19  جولائی  2022

اب بہت جلد زبردستی کرسی پر بیٹھنے والوں سے آپ کی جان چھوٹنے والی ہے، اسد عمر

حیدرآ باد(این این آئی)تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اب بہت جلد زبردستی کرسی پر بیٹھنے والوں سے آپ کی جان چھوٹنے والی ہے، 24 جولائی کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دن سب کو گھروں سے نکلنا ہو گا، جو کل تک دھمکیاں دے رہے… Continue 23reading اب بہت جلد زبردستی کرسی پر بیٹھنے والوں سے آپ کی جان چھوٹنے والی ہے، اسد عمر

وزیراعظم شہباز شریف نے روزگار پروگرام کو فعال بنانے کیلئے نیشنل یوتھ ٹاسک فورس تشکیل دے دی

datetime 18  جولائی  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے روزگار پروگرام کو فعال بنانے کیلئے نیشنل یوتھ ٹاسک فورس تشکیل دے دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری اور نجی ملازمتیں پیدا کرنے کیلیے قومی روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پروگرام کے تحت سالانہ 20لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کی جائیں گی۔ وزیراعظم نے روزگار پروگرام کو فعال بنانے کیلیے نیشنل یوتھ ٹاسک فورس تشکیل دیدی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے روزگار پروگرام کو فعال بنانے کیلئے نیشنل یوتھ ٹاسک فورس تشکیل دے دی

عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

datetime 18  جولائی  2022

عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں پانچ ،پانچ ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی گئیں۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ایسٹ عبدالغفور کاکڑ کی عدالت میں عمران خان کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے درخواست ضمانتوں… Continue 23reading عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

محرم الحرام کا چاند 29 ذی الحجہ کو نظر آنے کا امکان ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 18  جولائی  2022

محرم الحرام کا چاند 29 ذی الحجہ کو نظر آنے کا امکان ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 28 جولائی 2022 کی رات 10 بج کر 54 منٹ پر ہوگی۔29 جولائی کی شام چاند کی عمر 20 گھنٹے ہوگی اس لئے قوی امکان ہے کہ… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند 29 ذی الحجہ کو نظر آنے کا امکان ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

بشریٰ بی بی، ارسلان خالد آڈیو لیک کی تحقیقات ،درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

datetime 18  جولائی  2022

بشریٰ بی بی، ارسلان خالد آڈیو لیک کی تحقیقات ،درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اورارسلان خان کی آڈیو لیک پرتحقیقات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی اورارسلان خالد کی لیک آڈیو سے متعلق تحقیقات کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ… Continue 23reading بشریٰ بی بی، ارسلان خالد آڈیو لیک کی تحقیقات ،درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں‘امریکہ

datetime 18  جولائی  2022

عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں‘امریکہ

نیوجرسی (این این آئی)پاکستان کے ساتھ دوبارہ ایک مضبوط شراکت داری استوار کرنے کی واشنگٹن کی خواہش اجاگر کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں۔امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے پاک امریکا تعلقات کی رفتار کو… Continue 23reading عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں‘امریکہ

پاکستان میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق

datetime 18  جولائی  2022

پاکستان میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 مزید افراد کورونا کا شکار ہو گئے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے492 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.42 فیصد رہی، گزشتہ 24 گھنٹے میں20 ہزار361 کورونا… Continue 23reading پاکستان میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق

اپنے دور حکومت میں بہت سے کام کر سکتا تھا ،ہاتھ بندھے ہوئے تھے ،اتحادی بلیک میل کرتے تھے، عمران خان

datetime 17  جولائی  2022

اپنے دور حکومت میں بہت سے کام کر سکتا تھا ،ہاتھ بندھے ہوئے تھے ،اتحادی بلیک میل کرتے تھے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے دور حکومت میں بہت سے کام کر سکتا تھا لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے کیونکہ اتحادی ہمیں بلیک میل کرتے تھے،اسمبلی میں ووٹنگ کیلئے اتحادیوں کو ایجنسیز کے ذریعے بلانا پڑتا تھا،ہمارے دور… Continue 23reading اپنے دور حکومت میں بہت سے کام کر سکتا تھا ،ہاتھ بندھے ہوئے تھے ،اتحادی بلیک میل کرتے تھے، عمران خان

ضمنی انتخابات ، عوام ووٹ ڈالتے ہوئے عمران دور کی کرپشن و معاشی تباہی یاد رکھیں ، شہباز شریف

datetime 17  جولائی  2022

ضمنی انتخابات ، عوام ووٹ ڈالتے ہوئے عمران دور کی کرپشن و معاشی تباہی یاد رکھیں ، شہباز شریف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کو پونے4سال بدترین گورننس کا نشانہ بنایا گیا،عوام کا ووٹ ہی ان کی طاقت ہے ، وہ اس طاقت سے انتشار، نفرت اور تقسیم کی سیاست کومسترد کریں۔اتوار کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ایک شخص کی انا ،اندازِ سیاست… Continue 23reading ضمنی انتخابات ، عوام ووٹ ڈالتے ہوئے عمران دور کی کرپشن و معاشی تباہی یاد رکھیں ، شہباز شریف

Page 174 of 3660
1 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 3,660