منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

تین رکنی بینچ کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولیں، مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

datetime 27  جولائی  2022

تین رکنی بینچ کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولیں، مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین رکنی بینچ کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ براہ کرم 3 رکنی بینچ کا بھی شکریہ ادا کرنا… Continue 23reading تین رکنی بینچ کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولیں، مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

صدر جوبائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کا خواہشمند ہوں، وزیر اعظم

datetime 24  جولائی  2022

صدر جوبائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کا خواہشمند ہوں، وزیر اعظم

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں صدر بائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کا خواہشمند ہوں۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے امریکی صدر کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہے ، مریم اور نگزیب

datetime 24  جولائی  2022

100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہے ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات وہ نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہے ،اداروں کو گالی دھمکی دینے والا اداروں کا ٹھیکے دار نہ بنے ،عمران خان کو اقتدار میں واپسی کے… Continue 23reading 100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہے ، مریم اور نگزیب

قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

datetime 24  جولائی  2022

قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان ( آن لائن )جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے،وہ ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی سے بلیک میل ہوں گے،… Continue 23reading قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

عدلیہ کیخلاف بیانات شروع، فوج کیخلاف جلد شروع ہو جائیں گے،فواد چوہدری کی ن لیگ پر تنقید

datetime 24  جولائی  2022

عدلیہ کیخلاف بیانات شروع، فوج کیخلاف جلد شروع ہو جائیں گے،فواد چوہدری کی ن لیگ پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عدلیہ پر تنقید کرنے پر مسلم لیگ ن کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ (ن )لیگ نے اسٹیبلشمنٹ کی کوکھ سے جنم لیا ہے، آپس میں طے کیا ایک پرو اسٹیبلشمنٹ سیاست کرے گا اور دوسرا اینٹی اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading عدلیہ کیخلاف بیانات شروع، فوج کیخلاف جلد شروع ہو جائیں گے،فواد چوہدری کی ن لیگ پر تنقید

پاک امریکہ دوروزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہو ں گے

datetime 24  جولائی  2022

پاک امریکہ دوروزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہو ں گے

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوروزہ ہیلتھ ڈائیلاگ آج 25 جولائی سے شروع ہوگا ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں چار رکنی وفد ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گیا ،امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان اور پاکستانی سفارت… Continue 23reading پاک امریکہ دوروزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہو ں گے

شہباز شریف نےعمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 19  جولائی  2022

شہباز شریف نےعمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے درخواست کرتا ہوں کہ طویل عرصے سے التوا کے شکار پی ٹی آئی غیر… Continue 23reading شہباز شریف نےعمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

حکمران اتحاد ڈٹ گیا، عمران خان کیخلاف بڑے فیصلے کر لیے گئے

datetime 19  جولائی  2022

حکمران اتحاد ڈٹ گیا، عمران خان کیخلاف بڑے فیصلے کر لیے گئے

لاہور ( آن لائن) حکمران اتحاد پی ڈی ایم ڈٹ گیا ، سربراہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی ، عمران کا کوئی مطالبہ نہیں مانا جائے گا، عمرانی طوفان کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،اسکے آگے بند باندھا جائے گا، پنجاب میں وزیر اعلیٰ حمزہ… Continue 23reading حکمران اتحاد ڈٹ گیا، عمران خان کیخلاف بڑے فیصلے کر لیے گئے

مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردیدکردی

datetime 19  جولائی  2022

مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردیدکردی

اسلام آباد( آنلائن )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی۔ اپنے ایک تردیدی بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،میڈیا سے درخواست ہے کہ اس طرح کی خبریں چلانے سے پہلے تحقیق کرلیا… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردیدکردی

1 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 3,661