الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات یکسر مسترد کر دئیے
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات مسترد کر دیے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر بیہودہ الزامات لگائے، الیکشن کمیشن عمران خان کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں مسترد کرتا ہے۔خیال… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات یکسر مسترد کر دئیے