پاکستان میں 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا،21توپوں کی سلامی
اسلام آباد /لاہور/کراچی(این این آئی) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان میں 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،دن کے آغاز پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی ، اس موقع پر فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی،نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی… Continue 23reading پاکستان میں 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا،21توپوں کی سلامی






























