بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی پر غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ، عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی پر غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ، عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف 2014 سے زیرالتوا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی،تحریک انصاف نے عارف نقوی سمیت 34 غیر ملکیوں سے فنڈز لیے، ابراج گروپ، آئی پی آئی اور یوایس آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی پر غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ، عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ ، تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ ، تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فیصلے… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ ، تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

وزیر اعظم کا آرمی چیف کو ٹیلیفون ،لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں

datetime 2  اگست‬‮  2022

وزیر اعظم کا آرمی چیف کو ٹیلیفون ،لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلیفون کر کے آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر سے متعلق تازہ ترین معلومات حاصل کیں ۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر… Continue 23reading وزیر اعظم کا آرمی چیف کو ٹیلیفون ،لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں

کوئی سیاسی جماعت ملٹی نیشنل کمپنی اور بیرونی حکومت سے فنڈ نہیں لے سکتی، انور منصور خان

datetime 2  اگست‬‮  2022

کوئی سیاسی جماعت ملٹی نیشنل کمپنی اور بیرونی حکومت سے فنڈ نہیں لے سکتی، انور منصور خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق اٹارنی جنرل پاکستان اور ماہر قانون انور منصور خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی ملٹی نیشنل کمپنی اور بیرونی حکومت سے فنڈ نہیں لے سکتی۔ایک بیان میں انور منصور نے کہا کہ سپریم کورٹ نے حکم دے رکھا ہے کہ یہ فارن فنڈنگ کا ایشو نہیں ہے،… Continue 23reading کوئی سیاسی جماعت ملٹی نیشنل کمپنی اور بیرونی حکومت سے فنڈ نہیں لے سکتی، انور منصور خان

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی

datetime 2  اگست‬‮  2022

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں، مزید 13افراد کی اموات کی تصدیق کے بعد صوبے میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 149 ہوگئی۔پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوئٹہ، ڑوب، پشین… Continue 23reading بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو فوری معاوضے کا حکم

datetime 1  اگست‬‮  2022

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو فوری معاوضے کا حکم

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دور ان متاثرین کور فوری معاوضے کا حکم دیا ہے ۔ پیر کو وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان میں سیلاب سے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کوئٹہ پہنچے۔ وفاقی وزرا بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود تھے… Continue 23reading وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو فوری معاوضے کا حکم

پاک آرمی اور پی ایل اے برادرز ان آرمز ثابت ہوئے ہیں، آرمی چیف

datetime 1  اگست‬‮  2022

پاک آرمی اور پی ایل اے برادرز ان آرمز ثابت ہوئے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک اور چین کی افواج برادرز ان آرمز ثابت ہوئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے قیام کی 95 ویں سالگرہ کی مناسبت سے جی ایچ کیو… Continue 23reading پاک آرمی اور پی ایل اے برادرز ان آرمز ثابت ہوئے ہیں، آرمی چیف

کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،عدالت اداروں کا کام نہیں کریگی، چیف جسٹس

datetime 1  اگست‬‮  2022

کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،عدالت اداروں کا کام نہیں کریگی، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی تاہم ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے ، ہمارے اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہوا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا… Continue 23reading کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،عدالت اداروں کا کام نہیں کریگی، چیف جسٹس

تحریک انصاف کی وزیر اعظم ،کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے اعتراضی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

datetime 1  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف کی وزیر اعظم ،کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے اعتراضی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کے راولپنڈی بنچ میں مصروف ہونے کی وجہ سے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف کی اعتراضی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی ، عدالت کے پاس لگاے گئے کیسوں کی کازلسٹ کینسل کر دی… Continue 23reading تحریک انصاف کی وزیر اعظم ،کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے اعتراضی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

Page 170 of 3660
1 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 3,660