وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وفاقی کابینہ نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی،وفاقی کابینہ کو افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ۔… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا



































