مرضی کے استعفے منظور کرنا غیرقانونی عمل ہے، اسدعمر
اسلام آباد( آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مرضی کے استعفے منظور کرنا غیرقانونی عمل ہے، یہ غیر قانونی کام پہلی بار نہیں کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ استعفے اس لیے دیئے گئے کہ قوم کے سامنے کھل کر… Continue 23reading مرضی کے استعفے منظور کرنا غیرقانونی عمل ہے، اسدعمر