خرم دستگیر خان کی ایران کے وزیر توانائی سے ملاقات ، مختلف امورپر غور

20  جون‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خان نے تہران میں ایران کے وزیر توانائی علی اکبری محرابیان سے ون آن ون ملاقات کی جس کا مقصد دونوں پڑوسیوں کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کی راہیں بڑھانا تھا۔دونوں اطراف نے پولن سے گوادر تک بجلی کی فراہمی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر توانائی نے پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو سراہتے ہوئے تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے بجلی کی درآمد کے منصوبے کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ طویل مدتی اور قلیل مدتی توانائی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…