بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

datetime 4  جولائی  2022

نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لئے کے الیکٹرک کو بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی، بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول… Continue 23reading نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم کا کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کااظہار ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر نے کی ہدایت

datetime 3  جولائی  2022

وزیراعظم کا کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کااظہار ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی امداد پہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڑوب… Continue 23reading وزیراعظم کا کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کااظہار ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر نے کی ہدایت

پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع

datetime 3  جولائی  2022

پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع ہوگئی ہے جسے ملک کے مختلف شہروں میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو سپلائی کرنا شروع کردیا گیا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایک عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے متعلقہ محکموں خاص طور پر پاکستان ریلوے کو کوئلے… Continue 23reading پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع

عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟شازیہ مری

datetime 3  جولائی  2022

عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟شازیہ مری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟بھارتیوں اور یہودیوں سے پیسے لینا غداری نہیں تو اور کیا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان اداروں پر تنقید کرکے اپنے جرائم پر… Continue 23reading عمران نیازی آئینہ دیکھ کر خود سے سوال کریں غدار کون ہے ؟شازیہ مری

کرونا وائرس سے دو افراد چل بسے ،650نئے کیسز رپورٹ ، شرح 3.88تک جا پہنچی

datetime 3  جولائی  2022

کرونا وائرس سے دو افراد چل بسے ،650نئے کیسز رپورٹ ، شرح 3.88تک جا پہنچی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی ،وائرس نے مزید 2 افراد کی جان لے لی، 650نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کورونا کے16ہزار 755 ٹیسٹ کیے گئے،جن… Continue 23reading کرونا وائرس سے دو افراد چل بسے ،650نئے کیسز رپورٹ ، شرح 3.88تک جا پہنچی

عوام کیلئے سستا پیٹرول، شہباز شریف حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 29  جون‬‮  2022

عوام کیلئے سستا پیٹرول، شہباز شریف حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)روس سے خام تیل کی خریداری کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وزارت توانائی نے آئل ریفائنریز سے تجاویز طلب کر لیں۔ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے روس سے تیل خریداری کیلئے ریفائنریز کو خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ آئل ریفائنریز معاملے پر اپنی تجاویز… Continue 23reading عوام کیلئے سستا پیٹرول، شہباز شریف حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا ملے گا، شہباز شریف

datetime 29  جون‬‮  2022

افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا ملے گا، شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے افغان باشندوں کی موجودہ قومیت پر ویزا درخواست پراسس کریں گے،افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا ملے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانے افغان… Continue 23reading افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا ملے گا، شہباز شریف

امریکا نے پاکستان ، چین سمیت 36ممالک کی تجارتی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

datetime 29  جون‬‮  2022

امریکا نے پاکستان ، چین سمیت 36ممالک کی تجارتی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان، چین، روس سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ امریکا نے گزشتہ روز روس، متحدہ عرب امارات، لتھوانیا، پاکستان، سنگاپور، برطانیہ، ازبکستان اور ویتنام سمیت دیگر ممالک سے 31… Continue 23reading امریکا نے پاکستان ، چین سمیت 36ممالک کی تجارتی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

حمزہ شہبازوزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 29  جون‬‮  2022

حمزہ شہبازوزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلی سے ہٹانے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا جو کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے سنایا جائے گا ۔لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی تو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت اورحمزہ شہباز… Continue 23reading حمزہ شہبازوزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا

Page 176 of 3660
1 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 3,660