بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی۔منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

’ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدہ کر کے پچھتا رہے ہیں‘ ایم کیو ایم پاکستان پھٹ پڑ ی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

’ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدہ کر کے پچھتا رہے ہیں‘ ایم کیو ایم پاکستان پھٹ پڑ ی

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی کیساتھ معاہدہ کیا آج ہم پچھتا رہے ہیں، ہم حکومت چھوڑ دیں یہ کہنابہت آسان ہے جو بھی وعدے ہم سے کیے گئے پورے نہیں ہوئے۔ایک انٹرویومیں وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کیساتھ جومسائل آرہی… Continue 23reading ’ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدہ کر کے پچھتا رہے ہیں‘ ایم کیو ایم پاکستان پھٹ پڑ ی

اعتزاز احسن مقدس ادارے کو متنازع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، کیپٹن صفدر

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

اعتزاز احسن مقدس ادارے کو متنازع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، کیپٹن صفدر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن مقدس ادارے کو متنازع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اعتزاز احسن مقدس ادارے کو متنازع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ اعتزاز… Continue 23reading اعتزاز احسن مقدس ادارے کو متنازع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، کیپٹن صفدر

ہماری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی، احسن اقبال

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

ہماری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی، احسن اقبال

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی پر ردعمل کا ا ظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہماری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں عمران خان کو کامیابی… Continue 23reading ہماری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی، احسن اقبال

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قازقستان روانہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قازقستان روانہ

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قازقستان روانہ ہو گئے، وزیراعظم آستانہ میں سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف آج جمعرات کو سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے، اور وہاں مشترکہ چیلنجز سے… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قازقستان روانہ

عمران حکومت بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہونگے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

عمران حکومت بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہونگے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

واشنگٹن (این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پچھلے چار سال کے پیدا کردہ مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی کو احتجاج کے لیے ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی، ملک سیلاب میں ڈوبا ہے اور… Continue 23reading عمران حکومت بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہونگے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

جلسے میں ضمنی انتخاب اور حقیقی آزادی کی جدوجہد سے متعلق گفتگو کروں گا،عمران خان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

جلسے میں ضمنی انتخاب اور حقیقی آزادی کی جدوجہد سے متعلق گفتگو کروں گا،عمران خان

تخت بھائی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تخت بھائی میں (آج)جمعرات 13 اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے عوام کے نام ایک پیغام میں کہاہے کہ جلسے میں ضمنی انتخاب اور حقیقی آزادی کی جدوجہد سے متعلق گفتگو کروں گا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا… Continue 23reading جلسے میں ضمنی انتخاب اور حقیقی آزادی کی جدوجہد سے متعلق گفتگو کروں گا،عمران خان

پاک امریکا تعلقات میں منتخب جمہوری حکومت کو ہی مرکزی حیثیت حاصل ہے، امریکہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

پاک امریکا تعلقات میں منتخب جمہوری حکومت کو ہی مرکزی حیثیت حاصل ہے، امریکہ

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ متعدد معاملات پر پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات ہیں، پاکستان میں منتخب جمہوری حکومت ہے جسے مرکزی حثیت حاصل ہے،جہاں بھی انسانی مفاد داوٓ پر لگا ہوا ہو وہاں ہم اس چیز کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں ۔ امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں… Continue 23reading پاک امریکا تعلقات میں منتخب جمہوری حکومت کو ہی مرکزی حیثیت حاصل ہے، امریکہ

عمران خان آڈیو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں، خواجہ سعد رفیق

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان آڈیو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں، خواجہ سعد رفیق

لاہور( آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا بس چلے تو اپنے مخالفین کو کچا کھا جائیں۔ عمران خان آڈیو ٹیسٹ کروائیں دعوے نہ کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ہمارے خلاف بے بنیاد… Continue 23reading عمران خان آڈیو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں، خواجہ سعد رفیق

Page 158 of 3660
1 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 3,660