بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے پی میں امیدوار بھی کھڑے نہیں کر سکیں یہی حالت پنجاب میں ہوگی،فواد چوہدری

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن )لیگ کے اندر کی تقسیم کو مزید واضح کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن )لیگ کے اندر کی تقسیم کو مزید واضح کیا ہے۔انہوںنے کہاکہ ان خاندانوں نے ملک کی تباہی نکال دی اب کارما دیکھ رہے ہیں۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ نون لیگ میں اب نئی قیادت سامنے آ جائے گی جو اچھی

بات ہے پیپلز پارٹی کو بھی زرداری سے آگے نکلنا چاہئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ اس مہینے خیبرپختونخواہ اور اگلے چند ماہ میں پنجاب میں طاقتور مقامی حکومتوں کے انتخابات حکومت کا اعتماد ظاہر کرتے ہیں۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے پی میں امیدوار بھی کھڑے نہیں کر سکیں یہی حالت پنجاب میں ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ صرف ایک دو ٹی وی آپ کی عملی طور پر مردہ سیاست کو زندہ رکھنے کی سعی کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…