وفاقی کابینہ کی پیٹرولیم ڈویژن کو 4 اہم آسامیاں جلد پر کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم ڈویڑن کو 4 اہم آسامیاں جلد پر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کابینہ نے ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی آسامی بھی 3 ماہ میں پر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی آسامی 20 اکتوبر سے… Continue 23reading وفاقی کابینہ کی پیٹرولیم ڈویژن کو 4 اہم آسامیاں جلد پر کرنے کی ہدایت


































