ملک کی تاریخ میں گھڑی چوری اور فارن ایجنٹ وزیراعظم نااہل ہوگا،طلال چوہدری کا دعویٰ
مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخی اب صرف دہشت گرد فارن فنڈد جماعت کی ہونی چاہئیے، نااہل اب ایک ہی وزیراعظم ہوگا اور وہ بھی اپنی بیٹی کو کاغذات میں چھپانے اور نہ اپنانے… Continue 23reading ملک کی تاریخ میں گھڑی چوری اور فارن ایجنٹ وزیراعظم نااہل ہوگا،طلال چوہدری کا دعویٰ