منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

عمران خان گرفتار لیکن اب تحریک انصاف کے فیصلے کون کرے گا؟ اعلان ہوگیا

datetime 9  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیاہے تاہم ان کی غیر موجودگی میں پارٹی کے امور چھ رکنی کمیٹی چلائے گی جو خود عمران خان نے تشکیل دی تھی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے سیاسی لیڈر کو ہائی کورٹ پر حملہ کر کے گرفتارکر لیا گیاہے ، پوری دنیا کو دکھایا جا رہا ہے کہ ملک میں کوئی قانون باقی نہیں، شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی جو عمران خان صاحب نے بنائی تھی وہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…