منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

جسٹس فائز مسلسل 6 ہفتوں سے سپریم کورٹ کے کسی بینچ کا حصہ نہیں

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے 22 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا،سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے سات بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے،سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مسلسل چھ ہفتوں سے کسی بھی بینچ کا حصہ نہیں،بینچ نمبر ایک چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہوگا،بینچ نمبر دو میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں ،بینچ نمبر تین جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ہوگا،بینچ نمبر چار میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہوں گے،بینچ نمبر پانچ جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال مندوخیل پر مشتمل ہوگا،بینچ نمبر چھ میں یحییٰ آفریدی اور جسٹس مظاہر نقوی شامل ہوں گے،بینچ نمبر سات میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل ہوگا ،دن ساڑھے گیارہ بجے کے بعد بینچ نمبر دو میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس امین الدین خان شامل ہوں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…