ق لیگ برطانیہ کے صدر سمیت تمام عہدے دار مستعفی
لندن(این این آئی)( ق )لیگ برطانیہ کے صدر سمیت تمام عہدے داروں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری احسن گھرال مسلم لیگ ق برطانیہ کی صدرات سے مستعفی ہو گئے، ویمن ونگ برطانیہ کی صدر عابدہ بتول شاہ بھی عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں، مسلم لیگ ق لندن کے صدر نعیم… Continue 23reading ق لیگ برطانیہ کے صدر سمیت تمام عہدے دار مستعفی


































