جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

لوگوں نے عمران خان کی انتشار کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا، شیری رحمان

datetime 20  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے احتجاج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں نے عمران خان کی انتشار کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمن نے کہاکہ لوگوں کی کم تعداد دیکھ کر عمران خان احتجاج کی کال واپس لے لیتے ہیں، جب لوگوں نے ’’عالمی سازش‘‘کے بیانئے کو مسترد کیا تو ان کو مہنگائی یاد آ گئی، جس مہنگائی کے خلاف عمران خان احتجاج کر رہے اس کے ذمہ دار بھی وہ خود ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کے بعد یہ نجات دہندہ بننے کی کوشش کر رہے۔ انہوںنے کہاکہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والا عمران خان حکومت میں کہتا تھا وہ آلو ٹماٹر کی قیمتیں ٹھیک کرنے نہیں آیا۔ انہوںنے کہاکہ لوگوں کو اب پی ٹی آئی کے بیانیے اور انتشار کی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…